Sr. | English Words | Urdu Words |
1216 | IT IS NOT EVERYONE THAT CAN PICKLE WELL R Idiom Report Error! | ہر ایک کام ہر ایک آدمی نہیں کر سکتا ۔ |
1217 | IT IS NOT FAIR TO TELL NAMES R Idiom Report Error! | کسی کے راز ظاہر کرنا واجب نہیں ۔ |
1218 | it is not far from the bus stop R Phrase Report Error! | یہ بس سٹاپ سے دور نہیں ہیں |
1219 | It is not fine today?
R Phrase Report Error! | کیا آج موسم اچھا نہیں ہے؟
|
1220 | It is not for a believer to take a believer´s life except by mistake; and he who kills a believer by mistake should free a slave who is a believer, and pay blood-money to the victim´s family unless they forego it as an act of charity. If he belonged to R Holy Quranic Report Error! | اور کسی مومن کو شایان نہیں کہ مومن کو مار ڈالے مگر بھول کر اور جو بھول کر بھی مومن کو مار ڈالے تو (ایک تو) ایک مسلمان غلام آزاد کردے اور (دوسرے) مقتول کے وارثوں کو خون بہا دے ہاں اگر وہ معاف کردیں (تو ان کو اختیار ہے) اگر مقتول تمہارے دشمنوں کی جماعت میں سے ہو اور وہ خود مومن ہو تو صرف ایک مسلمان غلام آزاد کرنا چاہیئے اور اگر مقتول ایسے لوگوں میں سے ہو جن میں اور تم میں صلح کا عہد ہو تو وارثان مقتول کو خون بہا دینا اور ایک مسلمان غلام آزاد کرنا چاہیئے اور جس کو یہ میسر نہ ہو وہ متواتر دو مہینے کے روزے رکھے یہ (کفارہ) خدا کی طرف سے (قبول) توبہ (کے لئے) ہے اور خدا (سب کچھ) جانتا اور بڑی حکمت والا ہے |