1849 | It sailed on waves like mountains (high), and Noah called to his son who was separated from him: \"Embark with us, O my son, and be not one of those who do not believe[Q 11-42] R Holy Quranic Report Error! | اور وہ ان کو لے کر (طوفان کی) لہروں میں چلنے لگی۔ (لہریں کیا تھیں) گویا پہاڑ (تھے) اس وقت نوح نے اپنے بیٹے کو کہ جو (کشتی سے) الگ تھا، پکارا کہ بیٹا ہمارے ساتھ سوار ہوجا اور کافروں میں شامل نہ ہو |