Sr. | English Words | Urdu Words |
2161 | it was katherine who suggested that a team from the mission should and come up to brookfield and play one of the school`s elevens at soccer. R Phrase Report Error! | یہ کیتھرین ہی تھی جس نے یہ تجویز پیش کی کہ مشن کی طرف سے ایک ٹیم بروک فیلڈ آئے اور سکول کی کسی گیارہرکنی ٹیم سے فٹ بال کا میچ کھیلے۔ |
2162 | IT WAS KIND OF YOU TO HELP HIM R
Report Error! | وہ آپ کی عنایت ہی تھی جسں نے اس کی مددکی ۔ |
2163 | it was known as ague . R Phrase Report Error! | یہ کپکپی طاری کردینے والے بخار کے طور پر مشہور تھا۔ |
2164 | it was known that the part of the body affected in hydrophobia was the nervous tissue. R Phrase Report Error! | یہ معلوم تھا کہ جسم کا جو حصہ باولے پن سے متاثر ہوتا ہے وہ اعصابی رگ وریشے ہیں۔ |
2165 | it was last chance for him to save himself and the throne of his forefathers. R Phrase Report Error! | تو یہ اس کے لیے خود کو اور اپنے آباﺅاجداد کے تخت کو بچانے کا آخری موقع تھا۔ |