Sr. | English Words | Urdu Words |
2461 | ITALIAN GARDEN R Idiom Report Error! | مجسموں سے آراستہ رسمی باغ ۔ |
2462 | ITALIAN HAND R Noun Report Error! | اطالوی ٹائپ ۔ ہُنَر مَندانَہ ٹائپ ۔ جَديد ٹائپ کا ايک نَمُونَہ جو اِس رَواں رَسمُ الخَط پَر مَبنی ہے ۔ |
2463 | ITALIAN IRON R Noun Report Error! | لوہے کا استوانہ نما آلہ جس سے لیس میں پلیٹیں ڈالتے ہیں ۔ |
2464 | ITALIAN MILLET R Noun Report Error! | کنگنی گنگوی بوٹی |
2465 | ITALIAN OAK R Noun Report Error! | جنوبی یورپ میں پائی جانے والی شاہ بلوط کی ایک نوع جس کا پھل کھایا جاتا ہے ۔ |