Sr. | English Words | Urdu Words |
1736 | it may be that the boy has ability enough to be anyone of these thing, R Phrase Report Error! | شاید لڑکا اتنی صلاحیت رکھتا ہو کہ وہ ان میں سے ایک بن جائے |
1737 | IT MAY BE THE LOT OF A BRAVE MAN TO FALL, HE CANNOT YIELD R Idiom Report Error! | بڑے آدمی کو مر جانا قبول مگر ذِلت گوارا نہیں ہوتی ۔ فولاد کو توڑ سکتے ہو موڑ نہیں سکتے ۔ |
1738 | it may be unreasonable for the boy to turn his back on a fine opening in the dental profession in favour of business. R Phrase Report Error! | لڑکے کی طرف سے یہ ایک احمقانہ بات ہو سکتی ہے کی وہ کاروبار کی حمایت میں دندان سازی کے پیشے کے عمدہ آغاز سے منہ موڑ لے۔ |
1739 | It may consist of dead remains of animals and plants which lead to bacterial growth reducing the amount of oxegen disolved in water R Phrase Report Error! | یہ حیوانات اور نباتات کے مردہ باقیات پر مشتمل ہو سکتا ہے جو پانی میں شامل ہو کر اکسیجن کی مقدار کو کم کر کے بیکٹریا کی نشو نما کرتا ہے جو پانی میں شامل ہو کر اکسیجن کی مقدار کو کم کر کے بیکٹریا کی نشو نما کرتا ہے |
1740 | it may consist of dead remains of animals and plants which lead to bacterial growth, reducing the amount of oxygen dissolved in water R Phrase Report Error! | یہ جانوروں اورپودوں کی باقیات پرمشتمل ہوسکتاہےجوپانی میں حل شدہ آکسیجن کی مقدارکم کرکےبیکٹریاکی نشونمابڑھاتےہیں |