Sr. | English Words | Urdu Words |
2166 | IT WAS LATE ON PREPARATION DAY.WHEN THE SUN WENT DOWN, THE SABBATH DAY WOULD BEGIN.[LUKE 23-54] R Holy Biblical Report Error! | وہ تیاری کادن تھا۔سورج غروب ہواتوسبت کےدن
کاآغازہواتھا۔ |
2167 | IT WAS LATE WHEN I GOT HOME R
Report Error! | جب میں گھر پہنچا تو دیر ہو چکی تھی ۔ |
2168 | it was like a mixture mud and sulphur. R Phrase Report Error! | یہ گارے اور گندھک کے آمیزے کی طرح تھا۔ |
2169 | it was like a mixture of mud and sulphur, R Phrase Report Error! | یہ گارہ اور گندھک کے آمیزہ کی طرح کا تھا۔ |
2170 | it was like that for chips as the autumn term progressed and the days shortened rill it was actually dark enough to light the gas before call over R Phrase Report Error! | چپس کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ تھا جیسے ہی موسم خزاں کا تعلیمی دورانیہ زور پکڑتا اور دِن چھوٹے ہو جاتے یہاں تک کہ سکول میں طلبہ کی حاضری سے پہلے واقعتاَ اتنا اندھیرا چھا جاتا کہ اسے گیس روشن کرنا پڑ جاتا ۔ |