Sr. | English Words | Urdu Words |
2451 | ITACIST R Noun Report Error! | یونانی حروف ایٹا کا تلفظ انگریزی میں (ای ای ) کی طرح کرنے والا ۔ |
2452 | ITACOLUMITE R Noun Report Error! | معدنیات: ایک دانہ دار اور گار دار سلیٹ ۔ |
2453 | ITACOLUMITE R Noun Report Error! | اٹا کولو مائيٹ ۔ ايک چَٹان جو باہَم پيچيدَہ گار کے دُروں طَلَق اور ابرَک کے چھِلکوں پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ |
2454 | ITACONATE R Noun Report Error! | اِٹیکونِک ایسڈ کا نمک ۔ |
2455 | ITACONIC R Adjective Report Error! | کیمیا : جدوار سے متعلق یا ماخوذ ۔ |