Sr. | English Words | Urdu Words |
2611 | ITONIDIDAE R Adjective Report Error! | ایٹونیڈیڈا ۔ مازو مچھر ۔ مازو مچھروں کا خاندان انٹینا کے بند بہت زیادہ ہوتے ہیں اور یہ سر اور گردن سے زیادہ لمبا ہوتا ہے بال یا بالو نہیں ہوتے ۔ |
2612 | itor a computer program which facilitates he editing of data R Phrase Report Error! | ایڈیٹر ، وہ کمپیوٹر پروگرام جو ڈیٹا میں ترمیم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ |
2613 | ITRA R Name Report Error! | عترہ ۔ خالص ۔ مشک کا ایک ٹکڑا ۔ |
2614 | ITRAAZ R Name Report Error! | اطراز ۔ نقش ونگار بنانا ۔ تصویر کشی کرنا ۔ |
2615 | ITRAT R Name Report Error! | عترت ۔ رشتہ دار ۔ قریبی عزیز ۔ قرابت دار ۔ نسل ۔ اولاد ۔ |