Sr. | English Words | Urdu Words |
2586 | ITHONIDAE R Adjective Report Error! | ایتھونیڈا ۔ صحرائی پتنگے ۔ عصبی پردار حشرات کا خاندان ۔ بڑے پر رکھنے والے یہ حشرات پتنگوں جیسے ہوتے ہیں ۔ تیزی سے دوڑتے اور تاریک شگافوں اور درزوں میں چھپ جاتے ہیں ۔ لمبا نرم و نازک جسم اور چھوٹا سر ہوتا ہے ۔ |
2587 | ITHYPHALIC R Adjective Report Error! | لِنگ سے مُتعلِق ۔ جو ديوتا باخُوس کے قَديم ميلوں ميں گھُمايا جاتا ہے ۔ |
2588 | ITHYPHALLIC R Noun Report Error! | فحش شعر ۔ بیخوسی گیتوں کے بحر کی نظم ۔ |
2589 | ITHYPHALLIC R Adjective Report Error! | عیش کے دیوتا باقوس کے تہوار میں جانے والے لِنگ یا آلہ تناسل کی شبیہہ سے مُتعلق ۔ |
2590 | ITINERACY R
Report Error! | خانہ بدوشی ۔ |