Sr. | English Words | Urdu Words |
526 | RIG R Verb Report Error! | (جَہاز رانی) کِسی مَستُول عرشے وَغيرَہ پَر بادبان ، پيٹِياں يا ديگَر اشيا نَصَب کَرنا ۔ |
527 | RIG R Verb Report Error! | تمسکات کی مضنوعی طور پر قیمتیں بڑ ھانے کے لیے سٹاک مارکیٹ کے رسد اور طلب میں مداخلت کرنا ۔ |
528 | RIG R Verb Report Error! | اشیاء کی قیمتیں نفع حاصل کرنے کے لیے ان کی اصل قیمتوں کے حوالے کے بغیر رکھنا دھاندلی کرنا ۔ |
529 | RIG UP R Verb Report Error! | جمع کرنا ۔ ترتیب دینا ۔ فی البدیہہ تقریر کرنا ۔ |
530 | RIG-OUT R Noun Report Error! | پوشاک ۔ پہناوا ۔ لباس ۔ |