Sr. | English Words | Urdu Words |
621 | RIGHT JUSTIFICATION R Noun Report Error! | رائیٹ جسٹی نیکیشن ۔ ٹائپ سٹینگ ، ورڈ پروسیسنگ اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ میں ایک کالم یا صفحے کے ساتھ ساتھ دائیں حاشئیے کی طرف برابر برابر ٹیکسٹ لائن کرنے کا طریقہ کار ۔ |
622 | RIGHT JUSTITY R Verb Report Error! | رائیٹ جسٹیفائی ۔ ٹیکسٹ کی سطور اور ڈسپلے کے دوسرے عناصر کو لائن کرنا تاکہ دائیں کنارے ایک ہموار سطر بنا سکیں ۔ |
623 | RIGHT LAW R Adjective Report Error! | حق قانونی دعویٰ ملکیت وہ شے جو منصفانہ دعوے مطالبے کے پیش نظر کسی کا حق ثابت ہو جائے ۔
|
624 | RIGHT LUMBAR R Noun Report Error! | پشت سے متصل دایاں حصہ |
625 | RIGHT NETWORK R Noun Report Error! | رائیٹ نیٹ ورک ۔ ایک ایل اے این ایک کلوزڈ لوپ یا رنگ سے منسلک ہوتے ہیں ۔ |