Sr. | English Words | Urdu Words |
821 | RIKETS R Noun Report Error! | سُوکھا ۔ وِٹامَن ڈی کی کَمی کے ساتھ کَیلشیَم اور فاسفورَس میٹابولِزَم کی خَرابی ۔ دو سال تَک کی عُمَر کے بَچّوں میں یہ مَرض ہوتا ہے |
822 | RIKHUAD R Name Report Error! | رخود ۔ زم ہڈیوں والا ۔ پُر گوشت آدمی ۔ |
823 | RIKSDAG R Noun Report Error! | رکس ڈاگ ۔ سویڈن کی پارلیمنٹ ۔ |
824 | RILE R Verb Report Error! | (بول چال) ہِلانا جُلانا ۔ جيسے پانی کو ۔ غُصَّہ دِلانا ۔ ناراض کَرنا ۔ |
825 | RILE R Verb Report Error! | ناراض ہونا کرنا ۔ |