Sr. | English Words | Urdu Words |
251 | RICKETS R Noun Report Error! | رکٹس کیلشیم اور فاسفورس کی کمی کے سبب یہ مرض بچوں کو لاحق ہوتا ہے ۔ |
252 | RICKETS R
Report Error! | سوکھا، وٹامن ڈی کی کمی کے ساتھ کیلشیم اور فاسفورس میٹابولزم کی خرابی. دو سال تک کی عمر کے بچوں میں یہ مرض ہوتا ہے |
253 | RICKETS R Noun Report Error! | (امراضِيات) سُوکھا پَن ۔ بَچوں ميں پائی جانے والی ايک بيماری ۔ سوکڑا ۔ |
254 | RICKETS R Noun Report Error! | بچوں کا ایک مرض ۔ سُوکھے کی بیماری ۔ ہڈیوں کا نرم ہو جانا ۔ |
255 | RICKETTESIA R Noun Report Error! | طفیلی جرثومہ جس سے محرقہ دماغی ہوتا ہے ۔ |