Sr. | English Words | Urdu Words |
1066 | RINGTAIL R Noun Report Error! | گول دُم والا کیسہ دار امریکی موش ۔ تین برس تک کا زرین عقاب ۔ چرغ یا شکرے کی مادہ ۔ |
1067 | RINGTAIL R Adjective Report Error! | رنگ ٹیل ۔ مادہ باز آبی نیلا باز ۔ شکاری پرندہ ۔ |
1068 | RINGTAILED R Adjective Report Error! | رنگ ٹیلڈ ۔ مختلف رنگوں والے حلقوں پر مشتمل دم والا حیوان ۔ |
1069 | RINGTOSS R Noun Report Error! | چھَڑی چھَلّا ۔ چھَلّوں کو پھينک کَر چھَڑی يا کھونٹی ميں پَرونے کا کھيل ۔ |
1070 | RINGWORM R Noun Report Error! | داد ۔ دھَدری ۔ ایک جِلدی مَرض جو عام طَور پَر بَرسات اور زیادَہ پَسینے والے مَوسَم میں ہوتا ہے ۔ زیادَہ تَر کَشمیر میں ہوتا ہے |