Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | RIBLIKE R Adjective Report Error! | فیتہ نما ۔ دھجی نما ۔ |
97 | RIBOFLAVIN R
Report Error! | ریبوفلوین ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۲۷۱ سینٹی گریڈ ہے ۔ وٹامن بی کمپلیکس کا ایک حصہ ہے ۔ چوہوں کی نشونما کو حریک تحریک دیتا ہے ۔ فلیو و پروٹین کا پیشرو ہے اور فطرت میں کلیجی اور دودھ میں پایا جاتا ہے ۔
|
98 | RIBOFLAVIN R Noun Report Error! | وٹامن ب ۔ |
99 | RIBOFLAVIN , LACTOFLAVIN , VITAMIN G , VITAMIN B R Noun Report Error! | نارنجی رنگ کا اور نشوونما میں مدد دینے والا ایک مرکب ۔ جس کا تعلق حیاتین ب کمپلیکس سے ہے ۔ |
100 | RIBOFLAVINE R Noun Report Error! | وٹامن بی گرپ کا ایک جذو ۔ |