Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | RICER R Noun Report Error! | کدوکش ۔ ایک روزن دار آلہ جس میں دبا کر آلو وغیرہ کے باریک ٹکڑے کیے جاتے ہیں ۔ |
177 | RICERCAR R Noun Report Error! | ایک مخصوص موسیقی کا انداز جس میں دو یا زیادہ آزادانہ مرتب شدہ موسیقیوں کو ایک ساتھ بجایا جاتا تھا ۔ |
178 | RICEY R Adjective Report Error! | چاول جیسا ۔ چاول مانند ۔ چاول کے مشابہ ۔ |
179 | RICH R
Report Error! | رچ ۔ امير ۔ مالدار ۔ دول\تمند ۔ |
180 | RICH R Adjective Report Error! | امیر ۔ رئیس ۔ دھنی ۔ دولت مند |