Sr. | English Words | Urdu Words |
121 | RIBS FALSE R Noun Report Error! | اضلاع الحلف ، سینہ کے دونوں طرف بارہ بارہ پسلیاں ہیں ، ہر طرف کی اوپر کی سات پسلیاں کریوں کے ذریعہ سینہ کی ہڈی سے جڑی ہوتی ہیں یہ ساتویں پسلیاں اضلاع حقیقہ کہلاتی ہیں جبکہ نچلی پانچ پسلیوں کو اصلاع کاذب یعنی جھوٹی پسلیاں کہا جاتا ہے |
122 | RIBS STERNAL R Noun Report Error! | اصلی پسلیاں ، سینہ کی پسلیاں ، اضلاع حقیقی
|
123 | RIBS VERTEBRAL R Noun Report Error! | آخری دو پسلیاں ، آزاد پسلیاں |
124 | RIBULOSE R
Report Error! | ریبو لوز ۔ فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ کی ضیائی تالیف میں درمیانی مرکب کی کلید ہے ۔ |
125 | RIBWORT , RIBGRASS , ENGLISH PLANTAIN R Noun Report Error! | گل تسبیح ۔ ایک مخصوص کیلے کا پودا جو قدیمی دنیا سے چلا آ رہا ہے ۔ جسے آج کل گھروں کے باہر لگایا یا اُگایا جاتا ہے ۔ |