Sr. | English Words | Urdu Words |
1101 | RIOT ACT R Noun Report Error! | قانون بلوہ ۔ اگر بارہ یا زیادہ آدمی فساد و بلوہ کرنے کے لیے جمع ہوں اور اس قانون کو سننے کے بعد منتشر نہ ہوں تو سزا کے مستحق ہوں گے ۔ |
1102 | RIOT ACT R Noun Report Error! | قانُونِ بَلوا ۔ |
1103 | RIOT GEAR R Noun Report Error! | بے قابو ، متشدد ہجوم پر قابو پانے کے لیے پولیس کا خاص حِفاظتی لِباس ۔ |
1104 | RIOT GUN R Noun Report Error! | ايک چھوٹی نالی کی بَندُوق جو گولی کو دُور تَک پھيلا ديتی ہے ۔ |
1105 | RIOT LAW R Adjective Report Error! | فساد فتنہ فساد گڑبڑ قانون کم از کم تین افراد کی طرف سے غیر قانونی طور پر کھڑا کیا گیا عوامی فساد یا ہنگامہ جو ان کے ذاتی مفاد میں ہو شورش ۔ |