Sr. | English Words | Urdu Words |
1081 | RINKHALS R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کا ایک لمبا ، زہر اُگلنے والا ناگ جِس کے گلے پر ایک یا دو سفید دھاریاں ہوتی ہیں ۔ |
1082 | RINKING R Noun Report Error! | اسکیٹنگ ۔ برف پر پھسلنا ۔ |
1083 | RINMANN\\\'S GREEN (ZNCO2 O4) R
Report Error! | رین مین کاسبز ۔ یا قوت کی ایک قسم جو کوبالٹ نائٹریٹ کے محلول کو زنک آکسائیڈ پر ڈالنے اور اس کا مکسچر سرخ گرم کرنے سے حاصل ہوتی ہے ۔ سبز رنگ زنک کے لیے ایک نازک ٹیسٹ بناتا ہے ۔ |
1084 | RINNE`S TEST R Noun Report Error! | ٹیُونِنگ فورک کے ذَریعے ہَوائی اور اِستَخوانی کَنڈَکشَن کا ٹیسٹ |
1085 | RINSE R Verb Report Error! | دھونا ۔ پانی میں ڈال کر نکال لینا ۔ کھنگا لنا ۔ حلق سے اُتارنا ۔ |