Sr. | English Words | Urdu Words |
1006 | RING-DROPPER R Noun Report Error! | دھوکا باز ۔ فریبی ۔ عیار یا دغا باز شخص جو خود ہی انگوٹھی گرا کر یہ ظاہر کرتا ہے کہ اس نے پایا اور اس طرح لوگوں کو اسے خریدنے پر آمادہ کرتا ہے ۔ |
1007 | RING-FENCE R Noun, Verb Report Error! | جنگلہ ۔ احاطہ بندی ۔ باڑھ ۔ پکّی روک ۔ |
1008 | RING-FENCE R Noun Report Error! | پورا احاطہ یا باڑا ۔ زمین کھیت یا علاقے کا چہار سمتی گھیرا ۔ |
1009 | RING-FENCE R Verb Report Error! | احاطہ کرنا ۔ باڑ لگانا ۔ |
1010 | RING-FINGER R Noun Report Error! | بنصر ۔ چھنگلیا کے پاس کی انگلی جس میں انگوٹھی پہنتے ہیں ۔ |