Sr. | English Words | Urdu Words |
226 | RICIMUS R Noun Report Error! | ارنڈ کی ایک قسم |
227 | RICIN R
Report Error! | ریسین ۔ ایلبو من گروپ کی ایک پروٹین زبردست زہریلی ہوتی ہے ۔ کیسٹر ( ارنڈ) کی پھلیوں (بیجوں) میں پائی جاتی ہے ۔ |
228 | RICIN R Noun Report Error! | ارنڈ کے بیجوں سے بنایا جانے والا ایک زہریلا سفید سفوف ۔ جسے خون کی سُرخ خلیوں کی چسپیدگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
229 | RICINOLEIC R Adjective Report Error! | ارنڈی کا ۔ بیدا بخیر کا ۔ ارنڈی ۔ |
230 | RICINOLEIC ACID R Noun Report Error! | ایک نامیاتی تیزاب ۔ جو ارنڈ کے تیل میں گلیسرین کے ایک مرکب کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ ارنڈی تیزاب ۔ |