Sr. | English Words | Urdu Words |
256 | RICKETTSIA R Noun Report Error! | چھوٹے پَلیومورفِک جِسمیے جو طُفَیلی ہوتے ہَیں اور آرتھرو پوڈز کی گِٹ کے خُلیوں میں قُدرَتی طَور پَر رہتے ہَیں بَعض مَمالیَہ جانوَروں اور آدمی میں امراض پَیدا کَرتے ہَیں |
257 | RICKETTSIA R Noun, Adjective Report Error! | چھوٹے چھوٹے بخار پیدا کرنے والے جرثومے جسامت کے لحاظ سے یہ بیکٹیریا سے چھوٹے ہوتے ہیں اور وائرس سے بڑے ہوتے ہیں ۔ |
258 | RICKETTSIA R Noun Report Error! | ريکِٹشيا نَسَل کے خُوردبينی جَراثيم ميں سے ايک ۔ |
259 | RICKETTSIAL R Adjective Report Error! | ریکیٹ سیا سے متعلق ۔ |
260 | RICKETTSIAL R Noun Report Error! | ريکِٹشِيا کے خُورد بينی جَراثيم کا يا اُن سے مُتعلِق ۔ |