Sr. | English Words | Urdu Words |
1011 | RING-GOAL R Noun Report Error! | ایک کھیل ، حلقے کا چوگان ۔ |
1012 | RING-HUNT R Noun Report Error! | آگ ہانکے کا شکار ۔ شکار جس میں چاروں طرف آگ جلا کر جانوروں کو ایک مرکز کی طرف ہانکتے ہیں ۔ |
1013 | RING-NECK R Noun Report Error! | گردن میں طوق یا کنٹھ رکھنے والے پرندوں میں سے کوئی خصوصاً لمبی دُم والے ایشیائی تیتر وغیرہ ۔ |
1014 | RING-NECK R Adjective Report Error! | جس کی گردن میں رنگ کا حلقہ ہو ۔ |
1015 | RING-NECKED R Adjective Report Error! | کَنٹھی دار ۔ جِس کی گَردَن ميں رَنگوں کی پَٹياں نُماياں ہوں ۔ جيسے گانی والے پَرِندے ۔ |