Sr. | English Words | Urdu Words |
526 | ECOSPHERE R Noun Report Error! | خطہ حیات ۔ کوئی علاقہ جہاں زندگی بنپ سکتی ہو ۔ |
527 | ECOSSAISE R Noun Report Error! | ایک جوشیلا ، پھرتیلا دویکی نسبت والا رقص یا اِس کی سنگت کی موسیقی ۔ |
528 | ECOSTATE R Adjective Report Error! | (نباتیات) پتیوں کے لیے ۔ بے رگ ۔ غیر ضلعی ۔ |
529 | ECOSYSTEM R Noun Report Error! | ماحولی نظام ۔ ماحولیاتی بُنیادی اکائی جو غیر ذی رُوح ماحول کے ساتھ تعامل کرنے والے اجسام نامی کے گروہ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
530 | ECOSYSTEM R Adjective Report Error! | ایکو سسٹم ۔ ماحولی نظام ۔ باہمی تعمل کا نظام جو کسی ایک علاقہ میں رہنے والے اجسام اور ان کے طبعی ماحول میں پایا جاتا ہے ۔ |