Sr. | English Words | Urdu Words |
566 | ECSTASY R Adverb Report Error! | وجد ۔ کسی مظہر کو بہت زیادہ توجہ دینا جس سے کسی حدتک دنیا جس سے کسی حدتک دنیا و مافیہاسے بے خبر ی ہوجائے |
567 | ECSTASY R Noun Report Error! | انتہائی مسرت ، انبساط ، ازحد خوشی ، شادی مرگ ، وہ بیماری جس میں ایک ہی خیال ذہن پر چھا جاتا ہے ۔ |
568 | ECSTASY R Verb Report Error! | وجد میں لانا ۔ حال و کیف پیدا کرنا ۔ |
569 | ECSTATIC R Adjective Report Error! | وجد سے متعلق ۔ بے خود ۔ حال پذیر ۔ |
570 | ECSTATIC R Noun Report Error! | وہ شخص جو وجد و حال کی سی کیفیتوں میں مبتلا ہو ۔ |