Sr. | English Words | Urdu Words |
161 | ECHINODERM A MEMBER OF THE MAJOR ANIMAL PHYLUM EXCHINODERMATE CONTAINING RADIALLY SYMMETRICAL ORGANISMS ITH SPINY SKINS HAVING A PRESSURIZED FLUID CANAL SYSTEM OPERATING HYDRAULIC TUBE FEET R Phrase Report Error! | ماہی خارپشت ، کوئی بحری جانور از قسم خارپوستاں مثلاَ بحری خارپشت یا تارا مچھلی جس کا جسم متناسب ڈھانچا چانے دار خاردار ہوتا ہے اور دنبالہ نیم قطری ہوتا ہے ۔ |
162 | ECHINODERMATA R Adjective Report Error! | ایکنوڈرمیٹا ۔ خارپوستان ۔ کانٹوں بھری جلد والے ۔ ان حیوانوں کے فائلم میں سست رفتار ۔ آزاد بودو باش اور خاردار پشت والے جاندار شامل ہوتے ہیں ۔ لاروا دو طرفہ متشاکل ہوتا ہے جبکہ بالغ نیم قطری تشاکل رکھتے ہیں ۔ |
163 | ECHINODERMATA R Noun Report Error! | (حیوانیات ) قنفذ جلدیہ ۔ خارپوست ۔ حیوانات کا وہ طبقہ جس میں خار پشت شامل ہے ۔ |
164 | ECHINODERMATOUS R Adjective Report Error! | خار پُشتی ۔ |
165 | ECHINOID R Adjective Report Error! | قُنقُذ یا بحری خار پُشت کے مشابہ ۔ بحری خارپُشت ۔ سمندری سیہی ۔ |