Sr. | English Words | Urdu Words |
621 | ECTOCYTOPLASM R Adjective Report Error! | بیرونی پلازمہ ۔ خلیات میں خلمہ یہ کی بیرونی تہ |
622 | ECTODERM R Verb Report Error! | بچہ دانی کے اندر پتلی جھلی جس میں بچہ لیٹا ہوتا ہے ۔ |
623 | ECTODERM R Noun Report Error! | بَیرُونی جِلد ۔ بَچَّہ دانی کے اندَر پَتلی جھِلّی جِس میں بَچَّہ لِپٹا ہوتا ہے ۔ جَنَین کی بَیرُونی اَوّلیں جِلد جِس سے اعصاب اور بَیرُونی جِلد اور دیگَر اعضا بَنتے ہَیں |
624 | ECTODERM R Noun Report Error! | بروں ادمہ ۔ کسی بس حوینی جانور کے جنینی خلیوں کا اصلی قشر ۔ |
625 | ECTODERM R Noun Report Error! | جنین میں خلیوں کی وہ تہ جس کی نشوونما سے جلد اعصابی نظام حسی اعضاء پچوڑی اور ایڈرینل غدود وجود میں آتے ہیں ۔ |