Sr. | English Words | Urdu Words |
306 | ECMNESIA R Verb Report Error! | کچھ دیر رہنے والا نسیان ۔ |
307 | ECMNESIA R Greek Report Error! | مَرض نَسیان ۔ یادداشت کا کَم ہو جانا ۔ اِس مَرض میں مَریض کو حال اور ماضی قَریب کے واقعات یاد نَہیں رہتے مَگَر ماضی بَعید کے واقعات یاد رہتے ہَیں |
308 | ECMNESIA R Noun Report Error! | کچھ دیر رہنے والا نسیان ۔ |
309 | ecmnesia R Phrase Report Error! | مرض نسیان : یادواشت کا کم ہوجانا ۔ بڑھاپے میں یادداشت کم ہو جاتی ہے ۔ مریض کو ماضی قریب یا زمانہ حال کے واقعات یاد نہیں ریتے لیکن ماضی بعید کے واقعات یاد رہتے ہیں ۔ |
310 | ECNROACHMENT R Noun Report Error! | دست اندازی کرنا ، قبضہ ناجائز ، مداخلت بے جا ۔ |