Sr. | English Words | Urdu Words |
521 | ECORTICATE R Adjective Report Error! | بغیر بیرونی پوست یا چھال کے ۔ |
522 | ECOSITE ECOPARASITE R Adjective Report Error! | ایکو سائٹ ۔ ایکو پیرا سائٹ ۔ بے ضرر طفیلئیہ ۔ خوردبینی طفیلئیے جن سے ان کا میزبان معمول کے ماحول میں مخفوظ ہوتا ہے ۔ |
523 | ECOSPECIES R Noun Report Error! | ماحولی نوع ۔ اجسام نامی کی ایک نوع جس کے ارکان خاص طور سے ماحول کے ساتھ مطابقت رکھتے ہیں ۔ |
524 | ECOSPECIES R Adjective Report Error! | ایکسو سپیشیز ۔ ماحولی نوع ۔ ایسی انواع جو جزوی طور پر اپنے رویہ ۔ طبعی مسکن یا ماحول کی وجہ سے ایک دوسرے سے الگ ہوتی ہیں ۔ دو یا زیادہ آبادیاں جو اگرچہ ایک ہی نوع سی تعلق رکھتی ہیں لیکن جینز کا تبادلہ آزادی سے کرنے کے قابل ہوتی ہیں ۔ |
525 | ECOSPECIFIC R Adjective Report Error! | ماحولی نوع سے متعلق ۔ |