Sr. | English Words | Urdu Words |
196 | echo-cardiography R Phrase Report Error! | ایکوکارڈیوگرافی : گراف کے اوپر دل کی دیواروں یا دوسری بافتوں کی حرکات ریکارڈ کرنا ۔ |
197 | ECHO-SOUNDER R Noun Report Error! | صوتی آلہ جس کے ذریعے پانی کی گہرائی ۔ |
198 | ECHOACOUSIA R Noun Report Error! | معمول کی آواز کے بعد بازگشت سننا |
199 | ECHOCARDIOGRAM R Noun Report Error! | باز گشتی قلب نِگار سے حاصِل ہونے والی معلومات کا نقشہ ۔ |
200 | ECHOCARDIOGRAPHY R Noun Report Error! | آواز سے تیز رفتار شعاعوں کے ذریعہ دل کی حالت ، حرکات اور بناوٹ کا اندازہ لگانا |