Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | ECDERON R Verb Report Error! | جلد کا بالائی حصہ ۔ |
112 | ECDYSIAL GLAND R Noun Report Error! | کینچلی غدود ۔ |
113 | ECDYSIAST R Noun Report Error! | وہ عورت جو آہستہ آہستہ لباس اُتار کر برہنہ ہو جاۓ ۔ کسی تفریح گاہ میں لوگوں کو رجھانے کے لیے بتدریج عریاں ہونے والی عورت ۔ |
114 | ECDYSIS R Adjective Report Error! | ایکڈائسز ۔ کینچلی اتارنا ۔ بیرونی جلد یا غلاف اور اس غلاف کو اتارنے کا عمل ۔ جیسا کہ سانپ کرتے ہیں ۔ |
115 | ECDYSIS R Noun Report Error! | کھال یا غلاف اُتار پھینکنے کا عمل جیسے سانپ ۔ اُتار پھینکنا ۔ |