Sr. | English Words | Urdu Words |
536 | ECOTONE R Adjective Report Error! | ایکوٹون ۔ طبقہ تنش ۔ تنگ عبوری علاقہ جہاں دو یا دو سے زیادہ مختلف طبعی مسکنوں کی متنوع آبادیاں ایک ساتھ رہیں ۔ |
537 | ECOTROPIC R Noun Report Error! | غیر طفیلی وائرس |
538 | ECOTYPE R Noun Report Error! | (حیاتیات) ماحولی نوع ۔ ماحولی نوع کی ایک قسم جس کے افراد ایک دوسرے سے بارور ہوتے ہیں ۔ لیکن وہ اپنی انفرادیت علیحدگی کے ذریعے برقرار رکھتے ہیں ۔ |
539 | ECOUVILLONAGE R Noun Report Error! | انظاف الرحم ، طمارالرحم |
540 | ECP R Noun Report Error! | ای سی پی ۔ اینہانسڈ کیپیبلیٹیز پورٹ کا مخفف ۔ ایک پروٹوکول جو مائیکرو سافٹ اور ہیولٹ پیکارڈ نے کمپیوٹر اور پرنٹر یا سیکسز کے درمیان دو طرفہ تیز رفتار کمیونیکیشن کے لیے تیار کیا ۔ |