Sr. | English Words | Urdu Words |
141 | ECHIDNA R Adjective Report Error! | اییکیڈنا ۔ مورخور خارپشت ۔ چیونٹیاں کھانے والا خارپشت ۔ اس کے دانت نہیں ہوتے ۔ انڈے دینے والا ۔ زمین میں سوراخ کر کے رہنے اور رات کو باہر نکلنے والا ممالیہ ہے ۔ |
142 | ECHIDNA R Adjective Report Error! | ایکیڈنا ۔ مورخور خارپشت ۔ چیونٹیاں کھانے والا خارپشت ۔ اس کے دانت نہیں ہوتے ۔ انڈے دینے والا ۔ زمین میں سوراخ کر کے رہنے اور رات کو باہر نکلنے والا ممالیہ ہے ۔ اس کی لمبی نوکیلی زبان چیونٹیاں کھانے میں مدد دیتی ہے ۔ دم کا صرف نشان ہوتا ہے ۔ آسٹریلیا کے چٹانی پہاڑی علاقوں میں رہتا ہے ۔ |
143 | ECHIDNA R Noun Report Error! | مورخور خار پُشت ۔ خار پُشت بے دندان ۔ سخت بالوں والا کرم خار پُشت جو ٹیکی گلاس کی جنس سے تعلق رکھتا ہے ۔ |
144 | ECHIDNINE R Noun Report Error! | (حیوانیات ) زہر مار ۔ بِس ۔ سانپ کا زہر ۔ |
145 | ECHIN R Noun Report Error! | کانٹے ۔ خار پوستان ۔ جانور جِن کی کھالیں کانٹے دار ہوتی ہیں ۔ |