Sr. | English Words | Urdu Words |
331 | ECOLOGICAL NICHE R Adjective Report Error! | ایکولوجیکل نیشے ۔ ماحولیاتی مقام ۔ کسی جسم کا ایسے ماحولی نظام یا برداری میں اتصالی مرتبہ یا حقیقی حیثیت جو اس کے افعالی رد عمل اور مخصوص رویہ کا ذمہ دار ہو ۔ |
332 | ECOLOGICAL POSITION R Noun Report Error! | ماحولیاتی صورت ۔ |
333 | ECOLOGICAL RANGE R Noun Report Error! | ماحولیاتی وسعت یا پھیلاوؑ ۔ |
334 | ECOLOGICAL SUCCESSION R Adjective Report Error! | ایکولوجیکل سکسیشن ۔ ماحولیاتی ارتقا ۔ کسی برادری کے ڈھانچہ میں آنے والی بتدریج تبدیلیاں جو انجام کار ایک مستحکم برادری مستحکم کرتی ہے ۔ |
335 | ECOLOGICAL SYMBIOSIS R Noun Report Error! | ماحولیاتی ہم موجودگی ۔ |