Sr. | English Words | Urdu Words |
781 | ECZEMA ASTHMA SYNDROME R Noun Report Error! | متاثرہ شِیر خواروں کو شِیر خوارگی کے دوران ایکزیما ہو جاتا ہے جس کے خاتمے پر دمہ ہو جاتا ہے ۔ جو جوان ہونے پر ختم ہو جاتا ہے ۔ |
782 | ECZEMA OF THE EAR R Noun Report Error! | کان کی پھنسیاں ۔ دانے ۔ |
783 | ECZEMA WEEPING R Noun Report Error! | ترچنبل ، چھاجن جس میں بہت زیادہ مواد خارج ہو |
784 | ECZEMA,ASTHMA,SYNDROME R Noun Report Error! | متاثرہ شیر خواروں کو شیر خوارگی کے دوران ایگزیما ہو جاتا ہے جس کے کاتمے پر دمہ ہو جاتا ہے جو جوان ہونے پر ختم ہو جاتا ہے |
785 | ECZEMATIZATION R Noun Report Error! | جلد کا اکزیمائی خلل جس سے دوسری جلد متاثر ہو جائے ۔ |