Sr. | English Words | Urdu Words |
221 | ECHOLALIA R Noun Report Error! | لَفظی رَٹ ۔ سُنے ہُوئے لَفظوں کا فوری اعادہ ۔ مَعصُوم بَچّوں میں پائی جانے والی خَصُوصیات شائزوفَرینیا میں بھی ایسا ہوتا ہے |
222 | ECHOLALIA R Verb Report Error! | تکرار نطق ۔ الفاظ یا جملوں کا بار بار کہنا ، بچوں کی خصوصیات |
223 | ECHOLALIA R Noun Report Error! | الفاظ اور جملوں کو سن کر دہرانا ایسا عموما شیزوفرینیا میں ہوتا ہے ۔ |
224 | ECHOLALIA R Noun Report Error! | غُوں غاں ۔ لفظی رٹ ۔ شیر خوار بچے کی طرف سے دوسروں کی آوازوں کی نقل ۔ |
225 | ECHOLALIA R Verb Report Error! | بچوں کی طرح دوسروں کے الفاظ کی نقل اتارنا ۔ |