Sr. | English Words | Urdu Words |
641 | ECTOGENOUS R Adjective Report Error! | بروں زاد ۔ آزاد باش ۔ جیسے مرض خیز بکٹیریا ۔ |
642 | ectogenous R Phrase Report Error! | برون طفیلی : ایسا طفیلی جو اپنے میزبان سے باہر رہ کر خوراک حاصل کرے ۔ |
643 | ECTOGONY R Noun Report Error! | (نباتیات ) بر نموئی ۔ |
644 | ECTOHORMONE R Adjective Report Error! | ایکٹو ہارمون ۔ بیرون ہارمون ۔ فیرومون کیمیائی مادہ جو کسی جسم سے بیرونی ماحول میں خارج کیا جائے اور جنسی کشش کا کام کرے ۔ |
645 | ECTOLECITHAL R Adjective Report Error! | (حیوانیات ) برون زرویہ ۔ |