Sr. | English Words | Urdu Words |
676 | ECTOPIA R Noun Report Error! | کسی عضو کا پیدائشی طور پر اپنی جگہ سے ہٹا ہوا ہونا ۔ مثانے کا پردہ شکم سے باہر نکل آنا ۔ |
677 | ectopia R Phrase Report Error! | بے جائی : کسی عضویا ساخت کا غلط جگہ پر ہونا ۔ |
678 | ECTOPIA CORDIS R Verb Report Error! | دل کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۔ |
679 | ECTOPIA ECTOPY R Adjective Report Error! | ایکٹوپیا ۔ ایکٹوپی ۔ بے جا ۔ بے محل ۔ جسم کا کوئی حصہ یا عضو پیدائشی طور پر اصل جگہ پر نہ ہو ۔ |
680 | ECTOPIA VESICAE R Noun Report Error! | (طب) بے جائی مثانہ ۔ |