Sr. | English Words | Urdu Words |
501 | HIGH-PRIEST R Noun Report Error! | بڑا پادری ۔ پُجاری ۔ پیشواۓ اعظم ۔ |
502 | HIGH-SOUNDING R Adjective Report Error! | نُمائشی ۔ بُلند بانگ ۔ خود نُما ۔ |
503 | HIGH-SPEED STEEL R
Report Error! | ہائی سپیڈ فولاد ۔ انتہائی سخت فولاد جس میں بارہ سے بائیس فیصد تک ٹنگسٹن ہوتا ہے ۔ علاوہ ازیں کرومیم ، مولبڈینیم ،وٹاڈیئم اور قلیل مقدار میں دوسرے عناصر ہوتے ہیں ۔ اسے ایسے اوزار اور آلات کی تیاری کیلئے استعمالکیا جاتا ہے جو سرخ حرارت بھی برداشت کر لیتے ہیں ۔ |
504 | HIGH-SPIRITED R Adjective Report Error! | دلیر ۔ جوان مرد ۔ شگفتہ مزاج غیور مہم جو ۔ |
505 | HIGH-TEMPERATURE CARBONISATION
R
Report Error! | ہائی ٹمپریچر کار بونائزیشن ۔ کوئلہ کو ٹریٹ کرنے کا عمل جس کے دوران ہوا موجود نہیں ہوتی جبکہ 10 سے 24 گھنٹے تک درجہ حرارت 800 سے 1100 سینٹی گریڈ تک ہوتا ہے ۔
|