Sr. | English Words | Urdu Words |
1036 | HIRUDIN R Noun Report Error! | جونک کا جسم سے اکٹھا کیا ہوا دموی مواد ۔ |
1037 | HIRUDINEA R Adjective Report Error! | ہائیر وڈ ینیا ۔ آبی یا زمینی دو جنسئیے کنڈل کیڑے ۔ غیر حبلی ۔ جسم لمبوترا بیضوی اور چپٹا ہوتا ہے ۔ جسم کے ۳۳ بند یا حلقے ہوتے ہیں ۔ کچھ حلقے چوسنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ جبکہ بقیہ رینگنے میں مدد دیتے ہیں ۔ |
1038 | HIRUDO R Latin Report Error! | علقہ ۔ جونک |
1039 | HIRUDO R Noun Report Error! | اسم ۔ جونک ۔ |
1040 | HIRUDOID R Adjective Report Error! | ایک بغیر چکناہٹ کے کریم جس میں ایک گرام ہیپارین ہو ہیپارین جگر اور پھیپھڑوں میں پایا جانے والا تیزاب ہے ۔ یہ جلد کی مرض سوزش ۔ بواسیر وغیرہ امراض میں مفید ہے ۔ |