Sr. | English Words | Urdu Words |
1026 | HIRSUTENESS R Noun Report Error! | بال داری ۔ پشم داری ۔ |
1027 | HIRSUTIES R Adjective Report Error! | ایک مرض جس میں بال ایسے مفام پر بکثرت پیدا ہوتے ہیں جہاں بالعموم وہ پیدا نہیں ہوتے ۔ |
1028 | HIRSUTIES,HIRSUTISM R Noun Report Error! | ایک مرض جس میں بال ایسے مقامات پر اُگتے ہیں جہاں عام طور پر نہیں ہوتے ہیں ۔ |
1029 | HIRSUTISM R Noun Report Error! | چہرے اور جِسم پر بالوں کی بہتات ۔ جِسم کے بال ۔ جِسمانی بالوں کے مُتعلق ۔ |
1030 | HIRSUTO R
Report Error! | جزو ترکیبی ، بمعنی بال دار ۔ |