Sr. | English Words | Urdu Words |
1411 | his pension was enough . R Phrase Report Error! | اسکی پنشن کافی تھی۔ |
1412 | His people argued, and he said: \"Do you argue with me about God? He has guided me already, and I fear not what you associate with Him, unless my Lord wills, for held within the knowledge of my Lord is everything. Will you not reflect[Q 6-80] R Holy Quranic Report Error! | اور ان کی قوم ان سے بحث کرنے لگی تو انہوں نے کہا کہ تم مجھ سے خدا کے بارےمیں (کیا) بحث کرتے ہو اس نے تو مجھے سیدھا رستہ دکھا دیا ہے۔ اور جن چیزوں کو تم اس کا شریک بناتے ہو میں ان سے نہیں ڈرتا۔ ہاں جو میرا پروردگار چاہے۔ میرا پروردگار اپنے علم سے ہر چیز پر احاطہ کئے ہوئے ہے۔ کیا تم خیال نہیں کرتے |
1413 | His people came excited to him. They were addicted to sin already. Said (Lot): \"O my people, these daughters of mine are cleaner (and lawful) for you. Have fear of God, and do not shame me before my guests. Is there no man of discernment among you[Q 11-7 R Holy Quranic Report Error! | اور لوط کی قوم کے لوگ ان کے پاس بےتحاشا دوڑتے ہوئے آئے اور یہ لوگ پہلے ہی سے فعل شنیع کیا کرتے تھے۔ لوط نے کہا کہ اے قوم! یہ (جو) میری (قوم کی) لڑکیاں ہیں، یہ تمہارے لیے (جائز اور) پاک ہیں۔ تو خدا سے ڈرو اور میرے مہمانوں کے (بارے) میں میری آبرو نہ کھوؤ۔ کیا تم میں کوئی بھی شائستہ آدمی نہیں |
1414 | His people made no answer, and only said: \"Drive them out of the city. They profess to be pure[Q 7-82] R Holy Quranic Report Error! | تو ان سے اس کا جواب کچھ نہ بن پڑا اور بولے تو یہ بولے کہ ان لوگوں (یعنی لوط اور اس کے گھر والوں) کو اپنے گاؤں سے نکال دو (کہ) یہ لوگ پاک بننا چاہتے ہیں |
1415 | his piety is a mere show R Phrase Report Error! | اُس کی پرہیزگاری سب دکھلاوا ہے |