Sr. | English Words | Urdu Words |
906 | HIPPOCRAS R Noun Report Error! | ایک مُقوّی ۔ ادریاتی شراب جو مسالے دار ہوتی ہے ۔ |
907 | HIPPOCRATES R Noun Report Error! | بُقراط ۔ بابائے ادویات ۔ مَشہور یونانی طَبیب و فَلسَفی |
908 | HIPPOCRATES R Noun Report Error! | بقراط ۔ یونان کا شہرہ آفاق معالج اور فلسفی ۴۶۰ تا ۳۶۷ قبل از مسیح اپنے مولدکاس میں طب کا مدرسہ کھولا ۔ اسے ابو الحکمت کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے ۔ |
909 | HIPPOCRATES'SLEEVE R Noun Report Error! | کپڑے وغیرہ کا مخروطی تھیلا جس سے چھاننے کا کام لیا جاتا ہے ۔ |
910 | HIPPOCRATIAN R Adjective Report Error! | بقراطی ۔ |