Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | HIGH SEAS SHIPG R Adjective Report Error! | کھلا سمندر سمندر کا وہ حصہ جو کسی بھی ملک کی علاقائی حدود سے باہر ہو اور مشترکہ بحری شاہراہ سمجھا جاتا ہو ۔ |
427 | HIGH SET R Adjective Report Error! | عالی منشی ۔ علو سیرت ۔ |
428 | HIGH SHOES R Noun Report Error! | جوتے جن کے اوپری حصے کافی اونچے ہوتے ہیں ۔ |
429 | HIGH SIGN R Noun Report Error! | خفیہ اشارہ ۔ |
430 | HIGH SOUNDING R Adjective Report Error! | بُلند بانگ ۔ نمائِشی ۔ خود نُما ۔ |