ہنز برگ ٹیسٹ ۔ یہ ٹیسٹ ابتدائی ، ثانوی یا ثلثی امائن کو ممیز کرنے کے لیے زیر عمل لایا جاتا ہے ابتدائی امائن koh کے محلول میں تحلیل ہوجاتا ہے ۔ اگر اس محلول میں ہنز برگ کا ریجنٹ شامل کیا جائے تو محلول شفاف ہوتا ہے ۔ اس میں تیزاب شامل کرنے سے رسوب بن جاتا ہے ۔