Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | HIDE-AND-SEEK R Noun Report Error! | آنکھ مَچولی ۔ بَچوں کا کھیل جِس میں چھُپ جانے
والے کھلاڑیوں کو وہ کھلاڑی تلاش کَرتا ہے جِس کی باری ہو ۔ |
137 | HIDEAWAY R Adjective Report Error! | چھپا ہوا ۔ نامشہور ۔
|
138 | HIDEAWAY R Noun Report Error! | جاۓ پناہ ۔ پناہ گاہ ۔ چُھپنے کی جگہ ۔ |
139 | HIDEBIND R Verb Report Error! | تنگ نظر بنانا ۔ کھال کا چمٹ جانا ۔ چھال کا سخت پڑ جانا ۔ |
140 | HIDEBOUND R Adjective Report Error! | (جانور) جس کی کھال کم چارہ ملنے کی وجہ سے ہڈیوں سے چپک گئی ہو ۔ |