Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | HIERARCHY R Noun Report Error! | نظام ۔ مراتب ۔ کلیسائی حکومت ۔ فرشتوں کا درجہ۔ |
212 | HIERARCHY R Adjective Report Error! | ہائی ریرکی ۔ ترتیب وجود ۔ حیوانوں پودوں کی گروہ بندی میں مراتب کا نظام ۔ |
213 | HIERARCHY R Noun Report Error! | پیری ، پیشوائی ، مذہبی حکومت ، کلیسائی راج ۔ |
214 | HIERARCHY R Noun Report Error! | ہیرار کی ۔ آرگنائزیشن کی ایک قسم جو درخت کی طرح تقسیم ہو جاتی ہے ۔ |
215 | HIERARTICA R Noun Report Error! | بہترین قسم کا کاغذ بردی ۔ کاغذ کا تجارتی نام ۔ |