Sr. | English Words | Urdu Words |
796 | HINDUIZE R Verb Report Error! | ہندوانا ۔ ہندوئی رسم و رواج ۔ ہندوانا رسم ۔ |
797 | hindus worship idols
R Phrase Report Error! | ہندو بتوں کی پوجا کرتے ہیں
|
798 | HINDUSTAN R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | لفظ \\\"ہند\\\" عرب کے لوگ فارس اور عرب کے مشرقی علاقے میں آباد قوموں کے لیے استعمال کرتے تھے اور اسی سے ہندوستان کی اصطلاح برصغیر کے بیشتر علاقے کے لیے استعمال ہونا شروع ہو گئی۔ مختلف سلطنتوں اور بادشاہتوں کے تحت بادشاہتِ ہند کی سرحدیں بدلتی رہیں۔ آخر برصغیر پاک و ہند کا سارا علاقہ برطانوی تسلط میں آ کر \\\"برطانوی انڈیا\\\" یا \\\"ہندوستان\\\" کہلانے لگا۔ یہ صورتِ حال 1947ء تک برقرار رہی۔ |
799 | HINDUSTANI R Noun, Adjective Report Error! | مغرِبی ہندی پر مبنی زُبان جِس میں عربی ، فارسی وغیرہ کے عناصر شامِل ہیں اور ہندوستان کے وسیع عِلاقوں میں مُشترک بولی کے طور پر رائج ہے ۔ |
800 | HINDUSTANI , HINDOSTANI R Noun Report Error! | ہندوستانی ۔ اُردو ۔ اہل یورپ کے قریب بولی جانے
والی زبان ۔
|