Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | HIBERNACULUM R Adjective Report Error! | ہائیبر نیکلم ۔ غلاف شتوی بے حس شگوفہ ۔ موسم سرما میں پودوں یا سوئے رہنے والے حیوانوں کی پناہ گاہ ۔ شگوفہ یا بلب جس کی بدولت ایک پودا موسم سرما میں زندہ رہتا ہے ۔ شگوفہ جو موسم سرما کے بعد کثرت سے پودے پیدا کر دیتا ہے ۔ |
22 | HIBERNACULUM, HIBERNACHLE R Noun Report Error! | حیاتیات ۔ بے حس شگوفہ ۔ بے حس چشمہ ۔ سرما خانہ ۔ شتوی غلاف ۔ |
23 | HIBERNAIN R Noun, Adjective Report Error! | آئرلینڈی ۔ آئرش ۔ آئرلینڈ کا باشندہ ۔ |
24 | HIBERNAL R Adjective Report Error! | شتوی سرمائی ۔ سردیوں کا ۔ سردیوں سے متعلق ۔ جاڑوں کا ۔ |
25 | HIBERNATE R Adjective Report Error! | ہائیبر نیٹ ۔ شتوی ۔ سرمائی بے حس ۔ موسم سرما نیند ۔ غنودگی کی حالت میں گزارنے والا ۔ |