Sr. | English Words | Urdu Words |
1056 | His angels keep watch over him in succession (night and day), in front and behind, by God´s command. Verily God does not change the state of a people till they change themselves. When God intends misfortune for a people no one can avert it, and no saviou R Holy Quranic Report Error! | اس کے آگے اور پیچھے خدا کے چوکیدار ہیں جو خدا کے حکم سے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔ خدا اس (نعمت) کو جو کسی قوم کو (حاصل) ہے نہیں بدلتا جب تک کہ وہ اپنی حالت کو نہ بدلے۔ اور جب خدا کسی قوم کے ساتھ برائی کا ارادہ کرتا ہے تو پھر وہ پھر نہیں سکتی۔ اور خدا کے سوا ان کا کوئی مددگار نہیں ہوتا |
1057 | his anger has cooled down R Phrase Report Error! | اس کا غصہ ٹھنڈا ہو گیا ہے |
1058 | HIS ANSWER IS BESIDE THE QUESTION R Idiom Report Error! | سوال گندم جواب چنا ! ۔ |
1059 | His appearance is rough R Phrase Report Error! | وہ بلکل سادہ دکھائی دیتا ھے |
1060 | his appearance is rough R Phrase Report Error! | وہ بالکل سادہ دکھائی دیتا ہے |